پہلے چار سالہ (1437-1440ھ) کورس کی کامیاب تکمیل کے بعد اب ان شاءاللہ کامیابی کے سفر کو جاری رکھتے ہوئے حوزہ علمیہ نجف اشرف میں زیرتعلیم فن خطابت سے دلچسپی رکھنے والے اردو زبان طلاب کرام کے لیے مؤسسۃ الکوثر شعبۃ الواعظین میں محدود نشستوں کے لیے داخلے جاری ہیں۔
شرائط داخلہ
1۔ لمعہ و اصول اوّل پڑھ چکا ہو۔
2۔ حوزہ علمیہ کے کسی معروف استاد کی تائید۔
3۔ بعد الظہر کسی قسم کی دیگر مصروفیات نہ رکھتا ہو۔
4۔ مؤسسہ میں چار سالہ کورس مکمل کرنے کا ارادہ رکھتا ہو۔
5۔ انٹرویومیں پاس ہو۔
سہولیات
1۔ تجربہ کار اساتذہ کرام کی تدریسی خدمات۔
2۔ سکن اور طعام کا انتظام۔
3۔ حوزہ علمیہ آنے جانے کے لیے لیے ٹرانسپورٹ کا انتظام
4۔ ماہانہ شہریہ۔
5۔ پرسکون تعلیمی ماحول
* ٹیسٹ انٹرویو کے لئے کال کرکے بلایا جائے گا۔ تسجیل کی آخری تاریخ 8 ربیع الاول 1441ھ ہے۔
آن لائن تسجیل کے لیے یہاں کلک کریں۔






