25 نومبر 2018 جشن بمناسبت ولادت باسعادت رسول انسانیت حضرت محمد مصطفی و امام جعفر صادق علیہم السلام مہمان خصوصی کے طور پر حوزہ علمیه نجف الاشرف کے استاد بحث خارج، مسؤل مدرسة امام کاظم علیه السلام جناب علامه السید حسین الحکیم نے اس موقع پر طلاب و اساتذہ سے خطاب کیا۔



















