قائد ملت جعفریه پاکستان سماحة السید ساجد علی نقوی کا موسسة الکوثر النجف اشرف کے زیر اہتمام نشست سے خطاب قومی امور مختلف اہم مسائل پر مفصل خطاب۔ ادارے کے بارے میں تفصیلی رپوٹ پیش کی اور شعبہ واعظین اورتخصص کو وقت کی ضروت قرار دیتے ہوئے ادارے کی فعالیت کو سراہا۔



















